انٹرنیشنل اہم خبریں بین الاقوامی خبریں سعودی عرب خبریں

سعودی وزارت العمل کے حوالے سے آج کی خبر جانئے

نجران – – – – وزارت محنت و سماجی فروغ نے نجران ، عنیزہ اور


شمالی حدود ریجن میں مختلف مقامات پر چھاپے مار کر سعودائزیشن کے فیصلے کی 77 خلاف ورزیاں ریکارڈ کرلیں،

تفصیلات کے مطابق وزارت محنت کے انسپکٹرز نے متعلقہ اداروں کے تعاون و اشتراک سے شمالی حدود ریجن میں عرعر شہر میں چھاپے مارے۔




وہاں سعودائزیشن کی متعد د خلاف ورزیاں سامنے آئیں علاوہ ازیں عنیزہ میں پانچ ٹھیکیدار مزدوروں سے دوپہر کے ٹائم کھلے مقامات پر ڈیوٹی لے رہے تھے، اس حوالے سے انتیس خلاف ورزیاں ریکارڈ کی گئیں، قانونی سرزنش کا سلسلہ شروع کردیا گیا۔
بشکریہ اردونیوز

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *