Uncategorized

سعودی عرب کے شہر ریاض میں اہم مجرم ڈھونڈ کر پکڑ لیا گیا

سعودی عرب کے شہر ریاض میں گزشتہ رات ایک اہم مجرم جو کہ چھپا ہوا تھا اس کو سعودی پولیس نے ڈھونڈنے والے تربیت یافتہ کتوں کی مدد سے اور دوسرے ٹیکنالوجی اور مختلف ذرائع سے ڈھونڈ نکالا اور گرفتار کر لیا گیا کاروائی کی ساری ویڈیوز پبلک بناتی رہی اور ایک صارف نے تو ویڈیو اپلوڈ کر دی دیکھیں وہ ویڈیو

https://youtu.be/MVHsYnfd-OQ


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *