Uncategorized

اپنے اقامہ پر مکتب العمل کی فیس چیک کریں ابھی اسی وقت جانئے مکمل طریقہ کار ۔۔۔،

اپنے اقامہ پر مکتب العمل کی فیس چیک کریں ابھی اسی وقت جانئے مکمل طریقہ کار ۔۔۔،

Watch How to check Maktab Al Amal Iqama Fees on your Iqama Watch Procedure….Watch This Video Urdu & Hindi Both Languages

https://youtu.be/UraxIJ66A9g

ساھر کیمرہ کا نیا روپ، سعودی عرب میں تمام ڈرائیور بھائی احتیاط کریں 

دمام – – – – روڈ سیکیورٹی فورس نے اعلان کیا ہے کہ ڈرائیونگ کے دوران ہاتھ سے موبائل فون کا ا ستعمال اور حفاظتی بیلٹ نہ لگانا ٹریفک خلاف ورزی ہے،

الشرقیہ میں خود کار نظام کے ذریعے دونوں خلاف ورزیوں کا اندراج شرو ع کردیا گیا،

ادارے نے ٹویٹر پر اپنے اکاﺅنٹ میں اطلاع دی ہے کہ الشرقیہ میں جو لوگ ڈرائیونگ کے دوران حفاظتی بیلٹ نہیں لگائیں گے یا موبائل استعمال کرینگے انہیں خود کار نظام کے ذریعے پکڑ لیا جائیگا۔ الشرقیہ میں اس پر عمل درآمد شروع کردیا گیا۔بشکریہ اردونیوز

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *