Other News

کچاکھوہ نزد سی او ڈی بس اور موٹرسائیکل میں تصادم 2 افراد جاں بحق 2 زخمی

کچاکھوہ نزد سی او ڈی بس اور موٹرسائیکل میں تصادم 2 افراد جاں بحق 2 زخمی

کچاکھوہ نزد سی او ڈی بس اور موٹرسائیکل میں تصادم 2 افراد جاں بحق 2 زخمی چاروں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے ریسکیو 1122 نے ابتدائی طبی امداد کے بعد سول ہسپتال منتقل کر دیا ریسکیو ذرائع

Read more ›
سعودی عرب کے شہرالقریات میں 7مقامی چور گرفتار

سعودی عرب کے شہرالقریات میں 7مقامی چور گرفتار

القریات پولیس نے 7مقامی چوروں کو گرفتار کرلیا عمر کے دوسرے عشرے میں ہیں گھرو ںسے مسروقہ سامان بھی برآمد کرلیاگیا الجوف پولیس کے ترجمان یزید النومس نے یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ القریات کی اسپیشل فورس نے چھاپہ مار کر ان 7مقامی نوجوانوں کو گرفتا ر کرلیا جن پر گھروںمیں چوری کی وارداتوں کا شبہ تھا ان […]

Read more ›
پاکستان اور سعودی عرب ویزوں میں سہولت پر اتفاق

پاکستان اور سعودی عرب ویزوں میں سہولت پر اتفاق

اسلام آبادسعود ی عرب اور پاکستان سرمایہ کاروں کو ویزوں کے اجراءمیں سہولتیں فراہم کرینگے جبکہ ویزہ فیس کے سلسلے میں یکساں معاملے پر متفق ہوگئے ہیں ڈیلی پاکستان نامی جریدے نے یہ رپورٹ دیتے ہوئے واضح کیا کہ فریقین تجارت و سرمایہ کاری کے فروغ کےلئے مطلوب اقدامات کو موثرکرنے پر بھی رضا مند ہوگئے ہیں دونوں ملک پاکستان […]

Read more ›
دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ ، مسلح مخالفین کی شدید فائرنگ سے دوحقیقی بھائی جاں بحق

دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ ، مسلح مخالفین کی شدید فائرنگ سے دوحقیقی بھائی جاں بحق

دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ ، مسلح مخالفین کی شدید فائرنگ سے دوحقیقی بھائی جاں بحق ورثاء غم سے نڈھال،پولیس مصروفِ تفتیش. دنیاپور تھانہ سٹی سے چند قدم کے فاصلے پر مسلح مخالفین کی شدید فائرنگ سے چک نمبر 348/WBکے رہائشی وڑائچ برادری کے دوحقیقی بھائی جاں بحق، ورثاء غم سے نڈھال،پولیس مصروفِ تفتیش، تفصیلات کے مطابق دنیاپورکے نواحی گاؤں چک […]

Read more ›
منگل 16 جنوری  کا ریال ریٹ سعودی عرب

منگل 16 جنوری  کا ریال ریٹ سعودی عرب

منگل 16 جنوری  کا ریال ریٹ سعودی عرب  میں رہنے والے پاکستان  انڈیا کے ریٹ کا سلسلہ شروع کیا ہے مخلتف بنکوں کے ریٹ آپ کے سامنے ہیں -16-1-018 بنک انجاز پاکستان    8.99  روپے انڈیا        16.73 روپے فوری  پاکستان           9.08 روپے    انڈیا                   16.70   روپے       اے این بی ٹیلی منی  پاکستان   8.89 روپے  انڈیا                   16.69  روپے    این سی بی کویئک پے […]

Read more ›
جدہ مکہ مکرمہ مدینہ منورہ میں سردی کی لہر

جدہ مکہ مکرمہ مدینہ منورہ میں سردی کی لہر

ریاض سعودی عرب کے 5ریجنوں میں کل منگل کو سردی کی شدید لہر ہوگی محکمہ موسمیات نے اعلامیہ میں کہا ہے کہ مشرقی ریجن ریاض، تبوک مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ ریجن میں منگل کو سردی کی لہر ہوگی جبکہ مکہ مکرمہ مدینہ منورہ اور تبوک میں موسم گرد آلود ہوگا سعودی عرب کے جنوبی علاقوں میں آسمان ابر آلود […]

Read more ›
اتوار 14جنوری  کا ریال ریٹ سعودی عرب

اتوار 14جنوری  کا ریال ریٹ سعودی عرب

اتوار 14جنوری  کا ریال ریٹ سعودی عرب  میں رہنے والے پاکستان  انڈیا کے ریٹ کا سلسلہ شروع کیا ہے مخلتف بنکوں کے ریٹ آپ کے سامنے ہیں -14-01-018 بنک انجاز پاکستان     28.90  روپے انڈیا        16.70 روپے فوری  پاکستان           29.00 روپے    انڈیا                   16.66   روپے       اے این بی ٹیلی منی  پاکستان   28.89 روپے  انڈیا                   16.69  روپے    این سی بی کویئک پے […]

Read more ›
سعودی خواتین کے لیے سٹیڈیم جانے کے راستے کھل گئے

سعودی خواتین کے لیے سٹیڈیم جانے کے راستے کھل گئے

سعود خواتن کے لے سٹڈم جانے کے راستے کھل گئے اجازت ملنے پر جدہ کے الجوہرہ اسٹڈم مں ہونے والے مچ مں بڑ تعداد مں خواتن اپنے اہل خانہ کے ہمراہ پہنچں دوسرا مچ ہفتے ک شام را ض کے شاہ فہد بن الاقوام اسٹڈم مں ہوا جہاں بھ بڑ تعداد مں خواتن موجود رہں انتظامہ مں خواتن کےلئے بہترن […]

Read more ›
سامسنگ ایس 9جلد آرہا ہے

سامسنگ ایس 9جلد آرہا ہے

سام سنگ گلیکسی ایس 9، کب متعارف کروایا جائے گا سامسنگ کمپنی نے سامسنگ ایس 9 فروری میں متعارف کرائے گی سامسنگ موبائل کے چیف ڈی جے کوہ نے بتایا کہ سام سنگ ایس 9 آئندہ ماہ فروری میں متعارف کیا جائے گا اس حوالے سے حتمی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا لیکن ممکنہ طور پر اسے 26 فروری […]

Read more ›
زینب زیادتی کیس میں بڑی  گرفتاریاں شروع ہوگئیں

زینب زیادتی کیس میں بڑی گرفتاریاں شروع ہوگئیں

پنجاب کے وزیر تعلیم رانا مشہود نے کہا ہے قصور واقعے سے متعلق چند مشکوک افراد کو پکڑلیا گیا ہے رانا مشہود نے کہا کہ قصور واقعے کے حوالے سے کچھ مشکوک افراد کو پکڑا گیا ہے، قوی امید ہے کہ جلد ملزم پکڑا جائےگا انہوں نے کہا کہ قصور واقعے کے بعد کچھ سیاستدانوں نے سیاست چمکانے کی کوشش […]

Read more ›