Other News

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن)کا اپوزیشن کا مشترکہ صدارتی امیدوار لانے کا فیصلہ ،ْ اے پی سی (آج)مری میں ہوگی….

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن)کا اپوزیشن کا مشترکہ صدارتی امیدوار لانے کا فیصلہ ،ْ اے پی سی (آج)مری میں ہوگی….

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن )نے اپوزیشن کا مشترکہ صدارتی امیدوار لانے کا فیصلہ کرلیا اور اس حوالے سے مشاورت کیلئے 25 اگست(آج) ہفتہ کو مری میں آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق آل پارٹیز کانفرنس کی میزبانی مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کریں گے۔ پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے اس حوالے […]

Read more ›
وزارت انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی نے سرکاری اجلاس میں لنچ اور ڈنر پر پابندی عائد کر دی

وزارت انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی نے سرکاری اجلاس میں لنچ اور ڈنر پر پابندی عائد کر دی

وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے سرکاری اجلاس میں لنچ اور ڈنرز پر پابندی عائد کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے ایک نوٹی فکیشن جاری کیا جس میں کہا گیا کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزارت نے لنچ، ڈنر اور ہائی ٹی پر پابندی عائد کر دی ہے۔ نوٹی فکیشن میں ہدایت کی گئی کہ سرکاری اجلاس میں صرف […]

Read more ›
ہالینڈ کے وزیر اعظم مارک روٹے بیان……

ہالینڈ کے وزیر اعظم مارک روٹے بیان……

دی ہیگ: ہالینڈ کے وزیر اعظم نے گستاخانہ خاکوں کے مقابلے سے اپنی حکومت کو الگ کر لیا۔ یاد رہے کہ رواں سال جون میں ہالینڈ کی اسلام مخالف جماعت فریڈم پارٹی آف ڈچ کے متنازع رہنما گیرٹ ولڈرز نے پارلیمنٹ میں گستاخانہ خاکوں کا مقابلہ کروانے کا قبیح اعلان کیا تھا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے پی’ کے […]

Read more ›
میٹروبس منصوبہ بند کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا….

میٹروبس منصوبہ بند کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا….

میٹروبس منصوبہ بند کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا، یہ بات وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے میڈیا کو بتائی ۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں لاہور کا میٹروبس منصوبہ بند کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا بلکہ وزیرِاعظم عمران خان نے میٹرو ٹرین منصوبوں کو […]

Read more ›
سدھو کے خلاف بھارتی میڈیا کی ہرزہ سرائی پر سکھ برادری کا احتجاج

سدھو کے خلاف بھارتی میڈیا کی ہرزہ سرائی پر سکھ برادری کا احتجاج

وزیراعظم عمران خان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے آنے پر بھارتی حکومت اور بھارتی میڈیا نے نوجوت سنگھ سدھو کے خلاف ہرزہ سرائی شروع کی اور انہیں غدار کہنا شروع کر دیا۔ سھدو کے خلاف ہرزہ سرائی اورانہیں غدار کہنے پرسکھ برادری نوجوت سنگھ سدھو کے حق میں سراپا احتجاج ہے اور احتجاج کے دوران بھارت میں […]

Read more ›
سدھو کے خلاف بھارتی میڈیا کی ہرزہ سرائی پر سکھ برادری کا احتجاج….

کابینہ نے تاریخی فیصلے کر ڈالے….

کابینہ نے تاریخی فیصلے کر ڈالے….

تحریک انصاف کی حکومت نے تاریخی فیصلے کرڈالے۔کابینہ کے اجلاس میں صدرمملکت،،وزیراعظم اورایم این ایزکے صوابدیدی فنڈزختم کردیے گئے۔۔وزیراعظم کے دوروں میں اپنا خصوصی جہازاستعمال کرنے پر پابندی،وزیر اعظم فرسٹ کلاس کی بجائے کلب کلاس میں سفر کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہوا۔ اس اجلاس میں اہم […]

Read more ›
وفاقی حکومت کا (ن) لیگ کے دور میں بننے والے میٹرو منصوبوں کی چھان بین کا فیصلہ….

وفاقی حکومت کا (ن) لیگ کے دور میں بننے والے میٹرو منصوبوں کی چھان بین کا فیصلہ….

وفاقی حکومت نے مسلم لیگ (ن) کے دور میں بننے والے تمام میٹرو منصوبوں کی چھان بین کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی حکومت نے مسلم لیگ (ن) کے گزشتہ دور حکومت میں بننے والے ٹرانسپورٹیشن کے منصوبوں بالخصوص لاہور،، راولپنڈی اور ملتان میٹرو منصوبوں کی چھان بین کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وفاق […]

Read more ›
وفاقی کابینہ کا ہفتے کی چھٹی برقرار رکھنے کا فیصلہ….

وفاقی کابینہ کا ہفتے کی چھٹی برقرار رکھنے کا فیصلہ….

وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی ہفتے کی چھُٹی برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ فیصلہ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سرکاری دفاتر کے اوقات صبح 8 بجے سے لے کر 4 بجے کی بجائے صبح 9 بجے سے لے کر 5 بجے تک ہوں گے۔ […]

Read more ›
سعودی عرب کے شہر جدہ میں عید الاضحی کے پہلے 2دنوں میں بلدیہ کے زیر انتظام قائم مذبح خانوں میں کتنے جانور ذبح کئے گئے؟

سعودی عرب کے شہر جدہ میں عید الاضحی کے پہلے 2دنوں میں بلدیہ کے زیر انتظام قائم مذبح خانوں میں کتنے جانور ذبح کئے گئے؟

عید الاضحی کے پہلے 2دنوں میں بلدیہ کے زیر انتظام قائم مذبح خانوں میں 27ہزار 319 جانور ذبح کئے گئے۔ سبق نیوزکے مطابق جدہ میں بلدیہ کے 3 مستقل جبکہ ایک گشتی مذبح خانہ ہے ۔ مرکزی مذبح خانے میں 11ہزار 929 ، خمرہ کے مذبح خانے میں 9 ہزار 60 ، السبیل کے مذبح خانے میں 5ہزار 40 جبکہ […]

Read more ›