پاکستان اپنا سیٹلائیٹ پروگرام مارچ 2018 میں خلاء میں بیھجے گا
پاکستان اپنا سیٹلائیٹ پروگرام مارچ 2018 میں خلاء میں بیھجے گا اس کے بعد بین البراعظمی میزائیل تیمور اور ٹیپو کے تجربات کیے جائیں گے انشاءاللہ پاکستان دن بدن ترقی کی طرف گامزن ہے؟آئیندہ آنے والے وقت میں اور تجربے کرے گا پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں