قومی خبریں

تلہ گنگ: چکوال روڈ پر دھرابی کے قریب لاہور سے تلہ گنگ آنے والی مسافر بس کھائی میں جا گری

تلہ گنگ: چکوال روڈ پر دھرابی کے قریب لاہور سے تلہ گنگ آنے والی مسافر بس کھائی میں جا گری.. متعدد افراد زخمی ہونے کی اطلاع.. امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں.. بس میں 50 سے زائد افراد سوار تھے

قومی خبریں

سبی: بائی پاس پر تیزرفتاری کے باعث کار الٹ گئ چار افراد شدید زخمی.. ایدھی ذرائع

زخمی ہونے والوں میں ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے عبدالنبی پیچواہ, عبدالحمید ابڑو ڈی ای او ایجوکیشن بھاگ (Bhag)، حفیظ اللہ ڈی ای او ایجوکیشن  ڈھاڈر (Dhadhar) اور محمد علی ولد رحیم بخش قوم بھٹی سکنہ بھاگ ناڈی شامل ہیں.. زخمی ہونے والوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال اور سبی سی ایم ایچ منتقل کیا گیا ہے.. […]

قومی خبریں

پولیس نے بروقت چھاپہ مار کر 12سالہ بچی سے 55 سالہ عمر رسیدہ شخص کی شادی ناکام بنا دی

سکھر: ایس ایس پی سکھر جناب امجد احمد شیخ صاحب کی ہدایت پر نیوپنڈ کے علاقے میں پولیس کاروائی.. کم سن بچی کائنات ولد پنھل ابڑو بازیاب..  اے ایس پی سٹی محمد معروف عثمان کی سربراہی میں نیوپنڈ کے علاقے مائیکرو کالانی میں پولیس کارروائی کے دوران 12سالہ بچی کائنات بازیاب.. کائنات ابڑو کا 55 […]

قومی خبریں

پولیس گردی کے خلاف صحافیوں کا دھرنا پاکپتن: عارفوالہ کے سینئر صحافی چوہدری اقبال کے ساتھ پولیس گردی کرنے والے پولیس اہلکار چار ماہ گزر جانے کے باوجود قانون کی گرفت سے آزاد

عارفوالہ کے صحافیوں نے پولیس کے رویہ کے خلاف جناح چوک میں دھرنا دے دیا پولیس گردی کے خلاف شدید احتجاج نعرہ بازی کی جارہی ہے.. عارفوالہ کے سینئر صحافی چوہدری اقبال کو پولیس اہلکاروں نے 22 اگست کی رات گھر جاتے ہوئے زبردستی اغواء کرکے سرکاری گاڑی میں نامعلوم مقام پر لے جاکر تشدد […]

اہم خبریں قومی خبریں

نئی نویلی دلہن کو سسرالیوں نے قتل کر کے خودکشی کا ڈرامہ رچا دیا تھا

مانسہرہ: نئی نویلی دلہن 18سالہ اقرا کی موت کا معاملہ حل ہو گیا.. قبر کشائی کے بعد ڈاکٹرز کی تین رکنی ٹیم نے پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اقرا کو قتل کر نے کی تصدیق کردی.. پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اقرا کی موت گلا دبنے سے ہوئی اقرا کے چہرے جسم اور گردن پر تشدد کے […]

اہم خبریں قومی خبریں

پاکستان اپنا سیٹلائیٹ پروگرام  مارچ 2018 میں خلاء میں بیھجے گا

پاکستان اپنا سیٹلائیٹ پروگرام  مارچ 2018 میں خلاء میں بیھجے گا اس کے بعد بین البراعظمی میزائیل  تیمور اور ٹیپو  کے تجربات کیے جائیں گے انشاءاللہ پاکستان دن بدن ترقی کی طرف گامزن ہے؟آئیندہ آنے والے وقت میں اور تجربے کرے گا پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں

اہم خبریں قومی خبریں

65GB ZONG 4G اب صرف 2500روپے میں یہ جادوئی کوڈ جانیے اور فائیدا اٹھائیں کہیں دیر نہ ہو جائے جلدی جلدی

زونگ 65جی بی انٹرنیٹ اب صرف 2500 روہے میں جلدی کرو۔اپنے زونگ ونگل یو ایس بی سے صرف #6767٭ ملائیں اور 2500 روپے میں 65 جی بی انٹرنیٹ حاصل کیجئے

قومی خبریں

بورے والا۔گگو منڈی کے علاقہ میں مویشی چوری کی حیران کن  واردات گائے بکریاں

بورے والا۔کار میں گائے اور بکریاں چوری کرنے والا گروہ پولیس کے ہتھے چڑھ گیا۔ بورے والا۔چار ملزمان کار کی پچھلی سیٹیں نکال کر اس کار میں گائے اور بکرے لوڈ کر کے فرار ہو رہے تھے۔ بورے والا۔پولیس پولیس ملزمان سے یہ پوچھنے میں مصروف ہے کہ ایک گائے،تین بکرے اورچارافرادکارمیں کیسے سوار ہوئے۔ […]