جن لوگوں کا اقامہ تجدید ہونے والا ہے اگر ان کو شرطے نے پکڑ لیا تو کیا سزا دی جائے گی….

سعودی عرب میں موجود ایسے لوگ جن کا لگاتار اقامه ایکسپائر ہوا رہتا ہے اگر انکو اقامہ ايکسپایر کی حالت میں شرطه پکڑ لے گا تو اس پر بھاری جرمانے اور ملک بدر بهى کیا جاسکتا ہے سعودی محکمہ کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کے جن لوگوں کا اقامہ تجدید کا مسئلہ رہتا ہے اگر اس حالت میں پہلی دفعہ شرطه پکڑتا ہے اور اقامه تجدید نہیں ہوتا تو پہلی دفعہ پکڑے جانے پر 500 ریال کا جرمانہ کیا جائے گا اور اگر اسی طرح کچھ عرصے بعد دوسری دفعہ شرطہ پکڑ لیں اور اقامہ ابھی بھی تجدید نہیں ہو تو پھر ہزار ریال کا جرمانہ ہوگا.


اور اسی طرح ان دو جرمانوں کے بعد سعودی عرب میں رہتے ہوئے کبھی تیسری دفعہ بھی شرطه اسی حالت میں پکڑلے کہ آپ کا اقامه تجديد نہیں ہوا ہو تو آپ کو 1000 ریال جرمانہ ہوگا اور جیل اور ملک بدر بھی کیا جا سکتا ہے –
بشکریہ خبردار نیوز

This post has been Liked 0 time(s) & Disliked 0 time(s)

Leave a Comment