نئے پاکستان کا وزارت داخلہ کون ہوگا ؟ عمران خان نے بتادیا…

وزیراعظم عمران خان کا وزارت داخلہ اپنے پاس رکھنے کا فیصلہ، پارٹی کے متعدد رہنماوں کے درمیان وزارت داخلہ حاصل کرنے کیلئے لابنگ کرنے پر وزیراعظم نے اہم ترین وفاقی وزارت اہنے ہاتھ میں رکھنے کا فیصلہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ کے حوالے سے سربراہ تحریک انصاف اور وزیراعظم پاکستان عمران خان ایک مشکل فیصلہ کرنے پر مجبور ہوگئے


۔ وزیراعظم پاکستان عمران خان نے پارٹی رہنماوں کے درمیان اختلافات کے باعث وزارت داخلہ کسی رہنما کو نہ سونپنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عمران خان نے وفاقی وزارت داخلہ اپنے پاس ہی رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور وزیراعظم عمران خان نے 20 رکنی وفاقی کابینہ کی منظوری دے دی ہے،وفاقی کابینہ میں 15وفاقی وزراء اور5 مشیر شامل ہوں گے.. بشکریہ اردو باز

This post has been Liked 0 time(s) & Disliked 0 time(s)

Leave a Comment