دورہ نیوزی لینڈ پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان

 
پاکستان ٹیم میں
سرفراز احمد (کپتان)
اظہر علی
فخر زمان
انعام الحق
بابر اعظم
شعیب ملک
محمد حفیظ
حارث سہیل
فہیم اشرف
شاداب خان
محمد نواز
محمد عام
ر حسن علی
عامر یامین
اور رومان رئیس شامل ہیں۔ٹیم کے علاوہ دیگر عملے میں ہیڈ کوچ مکی آرتھر بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور بولنگ کوچ اظہر محمود فیلڈنگ کوچ اسٹیو رائیزن فٹنس کوچ گرانٹ لیوڈن ٹیم منیجر طلعت علی ، ٹیم اینالسٹ طلحہ اعجاز بٹ میڈیا منیجر عون زیدی اور سیکیورٹی منیجر کرنل (ر) اعظم خان شامل ہیں

This post has been Liked 0 time(s) & Disliked 0 time(s)

Leave a Comment