اہم خبریں سعودی عرب خبریں

سعودی عرب محکمہ پاسپورٹ سےایک نئی خبر….

آن لائن 52ہزار حج اجازت نامے جاری…. ..مکہ مکرمہ محکمہ پاسپورٹ نے حج 1439ھ کیلئے آن لائن 52ہزار اجازت نامے جاری کردیئے۔ ماضی میں اجازت نامے کے اجراءکیلئے کاغذی کارروائی ہوتی تھی،

کمپنیاں اور ادارے ”مقیم“ جبکہ عام افراد ”ابشر“ پر جاکر مقررہ ضوابط کے مطابق آن لائن حج اجازت نامہ حاصل کرسکتے ہیں
۔ بشکریہ اردو نیوز

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *