سعودی عرب سے 13 لاکھ سے زیادہ غیر ملکی گرفتار، ناقابل یقین تفصیلات جانئے لنک میں

ریاض – – – – 26صفر 1439ھ سے لے کر 14شوال 1439ھ تک اقامہ و محنت قوانین اور سرحدی سلامتی کے ضوابط کی خلاف ورزی کرنےوالے 13لاکھ سے زیادہ غیر قانونی تارکین گرفتار کرلئے،


تفصیلات کے مطابق مملکت بھر سے13لاکھ19ہزار591غیر قانونی تارکین پکڑے گئے.

ان میں سے 9لاکھ84ہزار200اقامہ ، 2لاکھ 28ہزار988محنت قوانین اور ایک لاکھ6ہزار403سرحدی سلامتی قوانین کی خلاف ورزی میں پکڑے گئے، مملکت میں دراندازی کرنےوالے20ہزار95گرفتار کئے گئے،

ان میں 53فیصد یمنی،



44فیصد ایتھوین اور 3فیصد دیگر ممالک کے تھے۔ سعودی سرحدی عبور کرنے کی کوشش کرنےوالے 851 بھی پکڑے گئے۔
بشکریہ اردو نیوز

This post has been Liked 0 time(s) & Disliked 0 time(s)

Leave a Comment