لاہور——-محکمہ موسمیات کے مطابق پہلا روزہ 17 مئی کو ہو گا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے
کہ رمضان المبارک کا چاند 16 مئی کو نظر آنے کا فل امکان ہے۔ جس کے بعد پہلا روزہ 17 مئی کو ہو گا، محکمہ موسمیات کے مطابق 16 مئی کو چاند چار بج کر انچاس منٹ پر پیدا ہو گا .
بشکریہ اردو پائنٹ
سعودی عرب کی تازہ ترین نیوز اپ ڈیٹ ،اقامہ قوانین ، ٹریفک قوانین ،وزٹ ویزا اور فیملے ویزا انفارمیشن ،ھروب مطلوب یا اقامہ پر مکتب العمل فیس سے متعلق انفارمیشن کے لئے ہمارا فیس بک پیج لائک کریں