پاکستانی روپے میں مزید کمی ،سعودی ریال 30 روپے سے تجاوز کرگیا،کرنسی کے ریٹ جانیئے

سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن سینٹر سے پاکستان ، بھارت اور بنگلہ دیش رقم بھیجنے کیلئے آج ریال کاریٹ، سینٹر کے نام اور فیس کے ساتھ مندرجہ ذیل ہے ۔تمام ٹرانزیکشن کی فیس پر 5 فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس لاگو ہے۔
منی گرام
پاکستان۔30روپے36پیسے(فیس15ریال) ٭انڈیا۔17روپے48پیسے(فیس22ریال) ٭بنگلہ دیش۔22کا04پیسے(پویشہ)(فیس15ریال)
این بی پی(ریاض)
پاکستان۔30روپے50 پیسے۔



انجاز
پاکستان۔30روپے09پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔17روپے53پیسے(فیس16ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا91پیسے(پویشہ)(فیس16ریال)
فوری
٭پاکستان۔30روپے 43پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔17روپے43پیسے(فیس16ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا95پیسے(پویشہ)(فیس19ریال)
اے این بی ٹیلی منی
پاکستان۔30روپے22پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔17روپے43پیسے(فیس18ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا95پیسے(پویشہ)(فیس19ریال)
این سی بی کوئیک پے
پاکستان۔29روپے88پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔16روپے42پیسے(فیس18ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا 91پیسے(پویشہ)(فیس16ریال)
تحویل الراجحی



پاکستان۔30روپے32پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔17روپے50پیسے(فیس12ریال) ٭بنگلہ دیش۔22ٹکا00پیسے(پویشہ)(فیس18ریال)
ایکسپریس منی
پاکستان۔30روپے32پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔17روپے50پیسے(فیس25ریال) ٭بنگلہ دیش۔22ٹکا 00پیسے(پویشہ)(فیس18ریال)
بشکریہ اردو نیوز

This post has been Liked 0 time(s) & Disliked 0 time(s)

Leave a Comment