لاہور اور مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

بریکنگ نیوز
پاکستان میں مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے لاہور کے شہر میں میں زلزلے کے جھٹکےلوگ گھروں اور دفتر سے باہر آگئے اور کلمہ پڑھتے رہے زلزلہ 12بج کر 9منٹ میں آیا
لاہور میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شہری کلمہ طیبہ کاورد کرتے ہوئے عمارتوں سے باہر نکل آئے

This post has been Liked 0 time(s) & Disliked 0 time(s)

Comments are closed.