ایم 7 ایس اسمارٹ فون لانچ‎

ایم 7 ایس اسمارٹ فون میں 5.7 انچ ڈسپلے ، گلاس پروٹیکشن ، کاڈ کور میڈیا ٹیک پروسیسر ، 3 جی بی ریم اور 32 جی بی اسٹوریج دیا گیا ہے۔ اسٹوریج کو ایس ڈی کارڈ کی مدد سے 128 جی بی تک بڑھایا جا سکتا ہے۔ فون کے کیمرہ سیٹ اپ میں پشت پر ڈوئل کیمرہ دیا گیا ہے جس میں ایل ای ڈی فلیش کے ساتھ 13میگا پکسل اور 5 میگا پکسل کے دو کیمرے شامل ہیں۔فون کا فرنٹ کیمرہ 8 میگا پکسل کا ہے۔نگرپرنٹ اسکینر کو بھی فون میں شامل کیا گیا ہے جو صرف 0.2 سیکنڈ میں فون کو ان لاک کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اسمارٹ فون کی بیٹری 4000 ملی ایمپئیر آورز کی ہے اور اسکا سٹینڈ بائی ٹائم 528 گھنٹے ہے۔ اس کی قیمت 4290 تائیوان ڈالر ہے۔ ایم 7 ایس فون کو فی الحال صرف تائیوان میں فروخت کے لیے پیش کیا گیا ہے

This post has been Liked 0 time(s) & Disliked 0 time(s)

Leave a Comment