سعودی عرب سے زین نیٹ ورک سے پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری

سعودی عرب سے زین نیٹ ورک سے پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری

زین نیٹ ورک اپنے کسٹمر کو ہمیشہ کے لیے سستی اور اچھی آفر پیش کرتا ہے۔اور اس بار بھی ایک زبردست آفر لے کر آیا ہے ۔یہ آفر صرف پاکستانیوں کے لیے ہے۔کچھ خوش نصیبوں کو زین نیٹ ورک کی جانب سے اسپیشل میسج ریسیو ہوگا

وہ اپنے پاکستان میں موجود پیاروں کو زونگ کے نیٹ ورک پر چوبیس گھنٹے کےلیے صرف 6 ریال میں 30 منٹ تک بات کر سکیں گے ۔آفر حاصل کرنے کے لیے ٹائپ کریں UZ6اور بھیج دیں 959 پر ۔اور اپنے پیاروں سے باتیں کرتے ہی جائیں

This post has been Liked 0 time(s) & Disliked 0 time(s)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *